احرام باندھنے کی حکمت
مکمل کتاب : احسان و تصوف
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=22560
جس تنظیم میں یونیفارم ہوتی ہے اس تنظیم میں نظم و ضبط کا معیار اعلیٰ ہو تاہے جیسے فوج،پولیس۔ اس کے علاوہ عوامی سطح پر نرسیں، ڈاکٹر وغیرہ اس کی مثال ہیں۔ وردی پہن کر آدمی چست ہو جاتا ہے احرام بھی ایک یونیفارم کی طرح ہے۔
حج ایک ایسا پروگرام ہے جس میں بندہ کا دھیان تمام وقت اﷲتعالیٰ کی جانب لگائے رکھنے کا اہتمام کیا جاتا ہے لباس سب سے زیادہ ذہن کو متوجہ رکھتا ہے اگر الگ الگ رنگ کے لباس ہو ں تو ہر شخص کاذہن دوسرے کے لباس کی تراش خراش دیکھنے میں مصروف ہو سکتاہے۔ سفید رنگ پاکیزگی کی علامت ہے پاکیزگی اﷲتعالیٰ کی صفتِ سبحان ہے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 162 تا 162
احسان و تصوف کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔
Error: Contact form not found.
