نام اور مظاہرہ

مکمل کتاب : بڑے بچوں کے لئے

مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی

مختصر لنک : https://iseek.online/?p=36309

نام اور مظاہرہ

نام دراصل کسی شئے کا جسمانی مظاہرہ ہے۔

 

تغیر و تبدل

مخلوق کی قدروں میں ردوبدل اور ٹوٹ پھوٹ واقع ہوتی رہتی ہے۔خالق میں تغیر و تبدل نہیں ہوتا۔

 

اسمِ الہی

اللہ کا ہر اسم ایک چھپا ہوا خزانہ ہے جو لوگ ان خزانوں سے واقف ہیں جب وہ اللہ کا نام ورد زبان کرتے ہیں تو ان کے اوپر رحمتوں اور برکتوں کی بارش برستی ہے۔

 

گناہوں کی تاریکی

گناہوں کی تاریکی انسان کے اندر روشنی کو دھندلا دیتی ہے کوتاہیوں اور خطاوں سے آدمی کثافتوں،اندھیروں اور تعفن سے قریب ہوجاتا ہے اور اللہ کانور اس سے دور ہو جاتا ہے۔

یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 11 تا 11

بڑے بچوں کے لئے کے مضامین :

1 - روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز 2 - لاشعور 3 - اچھائی اور بُرائی 4 - جانوروں سے ممتاز معاشرہ 5 - انبیاء کی طرزِ فکر 6 - وحدت الوجود اور وحدت الشھود 7 - اختیارات 8 - نائب 9 - نفس کی پہچان 10 - ذات کی اصل کیا ہے 11 - نام اور مظاہرہ 12 - ہر اسم اللہ کی صفت ہے 13 - انسان ممتاز کیسے ؟ 14 - فکر انسانی 15 - زمان متواتر اور زمان غیر متواتر 16 - نگاہ 17 - نوع سوچ 18 - روشنی 19 - دولتِ 20 - محبت 21 - محبت کی لطیف لہریں 22 - روشن اور واضح اصول 23 - روح سے واقفیت 24 - مسائل 25 - قدر و منزلت 26 - اصلاح 27 - فیضان قدرت 28 - ھم رشتہ 29 - آفاقی قوانین 30 - سونا چاندی 31 - طرز فکر 32 - مراقبہ 33 - ارادہ 34 - دنیاوی معاملات 35 - شرک 36 - فطری عقل 37 - کفرانِ نعمت 38 - اللہ رگ جان 39 - سیرت النبی 40 - اللہ سے تعلق 41 - ارتقاء 42 - طرز کا انتخاب 43 - نصب العین 44 - اطمینان قلب 45 - روحانی تقاضے 46 - اعصابی تناؤ 47 - مخلص دوست 48 - خدا سے واقفیت 49 - خدمت 50 - عارضی چیز 51 - آسمانی کتابیں 52 - قرآن کی راہنمائی 53 - ہستی کے تابع 54 - ڈر 55 - جھوٹ سچ 56 - روحانی واردات و کیفیات 57 - صداقت 58 - خود آگہی 59 - وقت 60 - واجدان کی دنیا 61 - خوف زدہ زندگی 62 - ازل تا ابد حرکت 63 - روح کا لباس 64 - محرومی یا ناکامی کا افسوس 65 - بصارت
سارے دکھاو ↓

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

    Your Name (required)

    Your Email (required)

    Subject (required)

    Category

    Your Message (required)