اللہ رگ جان
مکمل کتاب : بڑے بچوں کے لئے
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=36386
اللہ رگ جان
اللہ رگ جاں سے زیادہ قریب ہے۔اللہ ابتداء ہے اللہ انتہا ہے،اللہ ظاہر ہے،اللہ باطن ہے،اللہ ہر چیز پر محیط ہے۔
اللہ کےلئے
خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حرف راز بتایا ہے کہ بندہ خالق کو اسی وقت پہچان سکتا ہے۔جب اس کا ہر عمل صرف اور صرف اللہ کے لیئے ہو۔اس میں کوئی غرض شامل نہ ہو۔
خود فریبی
ہمیں اپنے اندر باہر،ظاہر،باطن ہر طرف نظر دوڑا کر یہ بھی دیکھنا ہو گا کہ ہم کس حد تک خود فریبی میں مبتلا ہو چکے ہیں۔نفس نے ہمیں ہمارے رب سے دور تو نہیں کر دیا؟ایسا تو نہیں کہ دوسروں کو نصیحت کے عمل نے ہمیں خود اپنے آپ سے بے خبر کر دیا ہے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 38 تا 38
بڑے بچوں کے لئے کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔
Error: Contact form not found.
