صداقت

مکمل کتاب : بڑے بچوں کے لئے

مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی

مختصر لنک : https://iseek.online/?p=36424

صداقت

صداقت کا فیصلہ ماخذ سے نہیں اس کے نتائج سے مرتب ہوتا ہے۔

 

جسم وجان

جن لوگوں کے جسمانی تقاضے روحانی کیفیات سے ہم رشتہ ہیں انکی طرز زندگی اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ یہ بندہ جسم و جاں کے رشتے سے واقف ہے۔

 

ابلیسی طرزفکر

شیطانی تفکر،ابلیسی طرزفکر اور برائی کے تشخص کی سوچ یہ ہے کہ وہ اپنا عرفان اسطرح رکھتی ہے کہ اس جیسا کوئی نہیں ہے۔کبر و نخوت اسکی گدن کے پٹھوں کو تشنج میں مبتلا کر دیتی ہے چہرہ پر ملاحت،صباحت،اور معصومیت کی جگہ بدصورتی اور خشکی اپنا تسلط جما لیتی ہے۔

یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 57 تا 57

بڑے بچوں کے لئے کے مضامین :

1 - روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز 2 - لاشعور 3 - اچھائی اور بُرائی 4 - جانوروں سے ممتاز معاشرہ 5 - انبیاء کی طرزِ فکر 6 - وحدت الوجود اور وحدت الشھود 7 - اختیارات 8 - نائب 9 - نفس کی پہچان 10 - ذات کی اصل کیا ہے 11 - نام اور مظاہرہ 12 - ہر اسم اللہ کی صفت ہے 13 - انسان ممتاز کیسے ؟ 14 - فکر انسانی 15 - زمان متواتر اور زمان غیر متواتر 16 - نگاہ 17 - نوع سوچ 18 - روشنی 19 - دولتِ 20 - محبت 21 - محبت کی لطیف لہریں 22 - روشن اور واضح اصول 23 - روح سے واقفیت 24 - مسائل 25 - قدر و منزلت 26 - اصلاح 27 - فیضان قدرت 28 - ھم رشتہ 29 - آفاقی قوانین 30 - سونا چاندی 31 - طرز فکر 32 - مراقبہ 33 - ارادہ 34 - دنیاوی معاملات 35 - شرک 36 - فطری عقل 37 - کفرانِ نعمت 38 - اللہ رگ جان 39 - سیرت النبی 40 - اللہ سے تعلق 41 - ارتقاء 42 - طرز کا انتخاب 43 - نصب العین 44 - اطمینان قلب 45 - روحانی تقاضے 46 - اعصابی تناؤ 47 - مخلص دوست 48 - خدا سے واقفیت 49 - خدمت 50 - عارضی چیز 51 - آسمانی کتابیں 52 - قرآن کی راہنمائی 53 - ہستی کے تابع 54 - ڈر 55 - جھوٹ سچ 56 - روحانی واردات و کیفیات 57 - صداقت 58 - خود آگہی 59 - وقت 60 - واجدان کی دنیا 61 - خوف زدہ زندگی 62 - ازل تا ابد حرکت 63 - روح کا لباس 64 - محرومی یا ناکامی کا افسوس 65 - بصارت
سارے دکھاو ↓

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

    Your Name (required)

    Your Email (required)

    Subject (required)

    Category

    Your Message (required)