محرومی یا ناکامی کا افسوس

مکمل کتاب : بڑے بچوں کے لئے

مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی

مختصر لنک : https://iseek.online/?p=36438

محرومی یا ناکامی کا افسوس

کسی محرومی یا ناکامی کا افسوس لاحاصل اور خلاف عقل ہے محروم تمناوں ناکام خواہشات اور اس قسم کے تصورات سے اس طرح گزر جانا چاہئے کہ طبعیت اسکا اثر قبول نہ کرے۔

 

کامل استغنا

جو نور پوری کائنات میں پھیلتا ہے اس میں  ہر قسم کی اطلاعات ہوتی ہیں جو کائنات کے ذرے ذرے کو ملتی ہیں ان کو صحیح حالت میں وصول کرنے کا طریقہ صرف ایک ہے۔  انسان ہر طرز میں ہر معاملہ میں،ہر حرکت میں کامل استغناء رکھتا ہو۔ انسان کی ذاتی مصلحتیں اپنے لیئے نور کی شعاعوں کو محدود کر لیتی ہیں۔

 

یقین کی قوت

بہتر اور کامیاب زندگی اسطرح حاصل ہو سکتی ہے کہ یقین کی قوت سے کام لیا جائے یہ یہ قوت ہی منزل تک پہنچا سکتی ہے۔

یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 64 تا 64

بڑے بچوں کے لئے کے مضامین :

1 - روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز 2 - لاشعور 3 - اچھائی اور بُرائی 4 - جانوروں سے ممتاز معاشرہ 5 - انبیاء کی طرزِ فکر 6 - وحدت الوجود اور وحدت الشھود 7 - اختیارات 8 - نائب 9 - نفس کی پہچان 10 - ذات کی اصل کیا ہے 11 - نام اور مظاہرہ 12 - ہر اسم اللہ کی صفت ہے 13 - انسان ممتاز کیسے ؟ 14 - فکر انسانی 15 - زمان متواتر اور زمان غیر متواتر 16 - نگاہ 17 - نوع سوچ 18 - روشنی 19 - دولتِ 20 - محبت 21 - محبت کی لطیف لہریں 22 - روشن اور واضح اصول 23 - روح سے واقفیت 24 - مسائل 25 - قدر و منزلت 26 - اصلاح 27 - فیضان قدرت 28 - ھم رشتہ 29 - آفاقی قوانین 30 - سونا چاندی 31 - طرز فکر 32 - مراقبہ 33 - ارادہ 34 - دنیاوی معاملات 35 - شرک 36 - فطری عقل 37 - کفرانِ نعمت 38 - اللہ رگ جان 39 - سیرت النبی 40 - اللہ سے تعلق 41 - ارتقاء 42 - طرز کا انتخاب 43 - نصب العین 44 - اطمینان قلب 45 - روحانی تقاضے 46 - اعصابی تناؤ 47 - مخلص دوست 48 - خدا سے واقفیت 49 - خدمت 50 - عارضی چیز 51 - آسمانی کتابیں 52 - قرآن کی راہنمائی 53 - ہستی کے تابع 54 - ڈر 55 - جھوٹ سچ 56 - روحانی واردات و کیفیات 57 - صداقت 58 - خود آگہی 59 - وقت 60 - واجدان کی دنیا 61 - خوف زدہ زندگی 62 - ازل تا ابد حرکت 63 - روح کا لباس 64 - محرومی یا ناکامی کا افسوس 65 - بصارت
سارے دکھاو ↓

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

    Your Name (required)

    Your Email (required)

    Subject (required)

    Category

    Your Message (required)