فطرت کے قوانین
مکمل کتاب : احسان و تصوف
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=21199
زمین کے اوپرموجود مخلوقات کی یہ بہت مختصر روئیداد اس لئے لکھی گئی ہے کہ ہمارے اندر تفکر پیدا ہو، ہم یہ دیکھ سکیں اور سمجھ سکیں اور اس بات پر یقین کریں کہ نظام کائنات میں یہ قدر مشترک ہے کہ ہر چیز دوسری چیز سے ایک مخفی رشتے میں بندھی ہوئی ہے اور یہ مخفی رشتہ ایسا مضبوط رشتہ ہے کہ مخلوق میں سے کوئی ایک فرد بھی اس رشتے سے انکار نہیں کرسکتا اورنہ اس رشتے کو توڑ سکتا ہے، جب تک کوئی شے دوسری شے کے کام آرہی ہے اس کا وجود ہے ورنہ وہ شے مٹ جاتی ہے ۔ یہ پورا نظام ہے جو زمین میں، پانی کی دنیامیں، فضاء میں، خلاء میں، آسمانوں میں انسانوں میں اور تمام مخلوقات میں جاری ہے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 79 تا 79
احسان و تصوف کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔