یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
فرماں برداری
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2017
بچوں کو ڈرائیں نہیں کیوں کہ ابتدائی عمر میں دماغ میں چھپا ہوا ڈر ساری عمر ذہن میں چمٹا رہتا ہے اور خوف زدہ بچے زندگی میں کوئی بڑا کام سر انجا م دینے کے قابل نہیں رہتے۔ اولاد کو ہر وقت سخت سست کہنا اور ہر وقت برا بھلا کہتے رہنا بھی صیحح طرز عمل نہیں ہے۔ وہ ڈانٹ ڈپٹ کو روزانہ کا معمول سمجھنے لگتا ہے ۔ بچے نا سمجھ ہوتے ہیں۔ ان کی کوتاہیوں پر بیزار ہونے کے بجائے سوچئے کہ آپ بھی ان ہی کی طرح بچؔہ تھے اور آپ سے بھی بے شمار کوتاہیاں سرزد ہوتی تھیں حکمت اور بردباری سے ان کو سمجھائیے۔ ان کے سروں پر شفقت سے ہاتھ پھیرئیے تا کہ ان کے اندر اطاعت اور فرماں برداری کے جذبات ابھر آئیں ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 106 تا 106
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔