یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
عناصر
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2025
جدید سائنس کی رو سے آدمی ایک سو چھبیس عناصر سے مرکؔب ہے ۔ آگ، پا نی، ہوا، مٹی، ہائیڈروجن ،ریڈیم، کاربن، نا ٹیروجن ۔۔۔ وغیرہ غرض یہ ہے کہ جتنے بھی عناصر مل کر کسی مادؔے کی تشکیل و تخلیق کرتے ہیں وہ سب آدمی کے اجزائے ترکیبی میں بھی شامل ہیں ۔ جب ہم مادؔی اعتبار سے آدمی، حیوانات، چرند، پرند، درندے، ذی روح اور غیر ذی روح مخلوق کا تجزیہ کرتے ہیں تو سب ایک صفت میں کھڑے نظر آتے ہیں۔ آدمی جہاں افضل ہو کر انسان بنتا ہے اور اس میں جو چیز تمام مخلوق سے افضل و اعلیٰ ہے وہ اس کی قوؔت ارادی ہے۔ قوؔت ارادی مضبوط ہو تو کائنات انسان کے سامنے سر نگوں ہو جاتی ہے.
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 110 تا 110
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔