یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
عفریت
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2023
تعمیر اور تخریب کے دو رخ ہیں ۔ جب تعمیری شعور بروئے کار آتا ہے تو انسان آسمانوں کی رفعت سے بھی اونچا اور سر بلند بن جاتا ہے ۔ کائنات اس کے لئے مسخر ہوجاتی ہے اور یہ فرشتوں کا مسجود قرارپاتا ہے اور جب یہی انسان اسفل میں گرتا ہے تو اخلا قیات کی تمام حد بندیاں ریزہ ریزہ ہو جاتی ہیں ۔ حرص و ہوس اور معیار زندگی کا عفریت اسے نگل لیتا ہے۔ ایسی ایسی اختراعات و ایجادات ذہن میں آتی ہیں جو ابلیسیت کا شاہکار ہوتی ہیں۔ اور دماغ کی تمام تعمیری صلاحیتیں تخریب کا لباس پہن کر اللہ کی زمین میں فساد برپا کر دیتی ہیں ۔ بلا شبہ آج کا سائنسی دور اس کا بیؔن ثبوت ہے ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 109 تا 109
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔