عارضی چیز
مکمل کتاب : بڑے بچوں کے لئے
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=36410
عارضی چیز
ہر وہ چیز جو عارضی ہے حقیقت نہیں ہوتی اور جو چیز حقیقی نہیں ہے وہ حق سے قربت حاصل نہیں کر سکتی،مال ہو یا اولاد یہ سب عارضی اور غیر حقیقی تصویریں ہیں بندہ جب ان عارضی اور غیر حقیقی تصویروں کو اپنی زندگی کا مقصد بنا لیتا ہے تو یہ سب اس کے لیے مصیبت اور فتنہ بن جاتی ہیں۔
طرزفکر کا نتیجہ
طرزفکر کی بھٹی میں آدمی جل کر راکھ بن جاتا ہے اور طرزفکر کی بھٹی میں آدمی کندن بھی بن جاتا ہے۔
حقیقت
حقیقی مسرت سے ہم آغوش ہونے کے لیے انسان کو سب سے پہلے یہ جاننا چاہیے کہ زندگی کا دارومدار صرف جسم پر ہی نہیں ہے بلکہ اس حقیقت پر ہے جس حقیقت نے جسم کو لباس بنالیا ہے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 50 تا 50
بڑے بچوں کے لئے کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔