سلام اے آمنہ کے لال
مکمل کتاب : محمد الرّسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) جلد اوّل
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=420
سلام اے اۤمنہ کے لال اے محبوب سبحانی
سلام اے فخرِ موجودات، فخر نوعِ انسانی
سلام اے ظلِ رحمانی، سلام اے نورِ یزدانی
ترا نقشِ قدم ہے زندگی کی لوحِ پیشانی
زمانہ منتظر ہے اب نئی شیرازہ بندی کا
بہت کچھ ہوچکی اجزائے ہستی کی پریشانی
زمین کا گوشہ گوشہ نور سے معمور ہوجائے
ترے پر تو سے مل جائے ہر اک ذرے کو تابانی
ترادر ہو مراسر ہو، میرادل ہوتیرا گھر ہو
تمنا مختصر سی ہے مگر تمہید طولانی
سلام اے اۤتشیں زنجیرِ باطل توڑنے والے
سلام اے خاک کے ٹوٹے ہوئے دل جوڑنے والے
(حفیظ جالندھری)
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 180 تا 180
محمد الرّسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) جلد اوّل کے مضامین :
1 - بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
2 - بچپن کے بارہ سال
3 - صادق اور امین
4 - اتر کر حرا سے سوئے قوم اۤیا
5 - دعوتِ حق
6 - ایک ہاتھ میں سورج۔ ایک ہاتھ میں چاند
7 - اذیت کمیٹی
8 - کفار اور رفقائے محمدؐ
9 - پاک باطن لوگ
10 - نجاشی بادشاہ کا دربار
11 - ابو طالب کی گھاٹی
12 - دل نے جو دیکھا جھوٹ نہیں دیکھا
13 - حق بات کہنے پر پتھر مارے گئے
14 - عقبہ میں عہد و پیماں
15 - دار الندوۃ
16 - مدینتہ النبیؐ
17 - تین سو تیرہ بمقابلہ ایک ہزار
18 - جو کی چوری
19 - احد کے میدان میں۔۔۔۔۔۔۔۔
20 - مسلم قیدیوں کی نیلامی
21 - منافق
22 - خندق والی جنگ
23 - حدیبیہ
24 - بیعتِ الرضوان
25 - صحرا میں اسلامی فوج
26 - خیبر کی فتح
27 - مکہ میں تین روز
28 - حق آیا اور باطل مٹ گیا
29 - خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کا اۤخری خطبہ
30 - عفو درگزر
31 - سلام اے آمنہ کے لال
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔