یہ تحریر English (انگریزی) میں بھی دستیاب ہے۔
دماغی کمزوری
مکمل کتاب : مراقبہ
مصنف : خواجہ شمس الدّین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=12369
اعصاب کی کمزوری سے تعلق رکھنے والی کیفیات کے تدارک کے لئے نیلی روشنیوں کا مراقبہ فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ اس مراقبے کا پروگرام حسب ذیل ہے:
علی الصبح ضروریات سے فارغ ہو کر شمال کی جانب رخ کر کے بیٹھ جائیں اور سانس کی مشق نمبر 1انجام دیں۔ پھر آنکھیں بند کر کے یہ تصور کریں کہ آسمان سے نیلے رنگ کی روشنیاں بارش کی طرح آپ کے اوپر برس رہی ہیں۔ پندرہ منٹ سے بیس منٹ تک اس مراقبہ کو جاری رکھیں۔ رات کو سونے سے پہلے بھی اس مراقبہ کو دس سے پندرہ منٹ تک کیا جائے۔ چند ہفتوں میں نتائج سامنے آ جائیں گے۔ تا ہم بہتر اور مستقل فائدے کے لئے کئی ماہ تک اس پروگرام پر عمل جاری رکھا جائے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 242 تا 242
یہ تحریر English (انگریزی) میں بھی دستیاب ہے۔
مراقبہ کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔