خود آگہی
مکمل کتاب : بڑے بچوں کے لئے
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=36426
خود آگہی
خود آگہی ایک لامتناہی راستہ ہے جس راستے پر چل کر کوئی انسان ایسا درخت بن جاتا ہے جسکے پھل میٹھے اور شیریں ہوتے ہیں ۔
دستاویز
زندگی کی اچھی دستاویز رکھنے والا انسان خدا کیساتھ قریبی تعلق رکھتا ہے اور خدا کی قربت سے لطف اٹھاتا ہے۔
حیات و موت
حیات کی ابتداء کتنی ہی شاندار کیوں نہ ہو انتہا لازمی طور پر فنا ہے ہر آن اور ہر لمحہ انسان کو موت کی آنکھ گھورتی رہتی ہے۔
جدوجہد اور کوشش کی حقیقت
زندگی سے مردانہ وار لڑ کر فتح یاب ہونے کی ایک ہی صورت ہے اور وہ یہ کہ انسان جد و جہد اور کوشش کی حقیقت سے واقف ہو جائے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 58 تا 58
بڑے بچوں کے لئے کے مضامین :
1 - روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز
2 - لاشعور
3 - اچھائی اور بُرائی
4 - جانوروں سے ممتاز معاشرہ
5 - انبیاء کی طرزِ فکر
6 - وحدت الوجود اور وحدت الشھود
7 - اختیارات
8 - نائب
9 - نفس کی پہچان
10 - ذات کی اصل کیا ہے
11 - نام اور مظاہرہ
12 - ہر اسم اللہ کی صفت ہے
13 - انسان ممتاز کیسے ؟
14 - فکر انسانی
15 - زمان متواتر اور زمان غیر متواتر
16 - نگاہ
17 - نوع سوچ
18 - روشنی
19 - دولتِ
20 - محبت
21 - محبت کی لطیف لہریں
22 - روشن اور واضح اصول
23 - روح سے واقفیت
24 - مسائل
25 - قدر و منزلت
26 - اصلاح
27 - فیضان قدرت
28 - ھم رشتہ
29 - آفاقی قوانین
30 - سونا چاندی
31 - طرز فکر
32 - مراقبہ
33 - ارادہ
34 - دنیاوی معاملات
35 - شرک
36 - فطری عقل
37 - کفرانِ نعمت
38 - اللہ رگ جان
39 - سیرت النبی
40 - اللہ سے تعلق
41 - ارتقاء
42 - طرز کا انتخاب
43 - نصب العین
44 - اطمینان قلب
45 - روحانی تقاضے
46 - اعصابی تناؤ
47 - مخلص دوست
48 - خدا سے واقفیت
49 - خدمت
50 - عارضی چیز
51 - آسمانی کتابیں
52 - قرآن کی راہنمائی
53 - ہستی کے تابع
54 - ڈر
55 - جھوٹ سچ
56 - روحانی واردات و کیفیات
57 - صداقت
58 - خود آگہی
59 - وقت
60 - واجدان کی دنیا
61 - خوف زدہ زندگی
62 - ازل تا ابد حرکت
63 - روح کا لباس
64 - محرومی یا ناکامی کا افسوس
65 - بصارت
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔