حق الیقین
مکمل کتاب : احسان و تصوف
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=26547
’’وہ جس کا گزر ایک بستی پر ہوا جو اپنی چھتوں پر گری پڑی تھی،اس نے کہا بھلااﷲ اس کو اس کے فنا ہو چکنے کے بعد کس طرح زندہ کرے گا؟ اﷲ نے اس کو سو سال کی موت دے دی،پھر اس کو اٹھایا،پوچھا کتنی مدت اس حال میں رہے؟بولا ایک دن یا اس دن کا کچھ حصہ․․․․․فرمایاتم پورے سو سال اس حال میں رہے اب تم اپنے کھانے پینے کی چیزوں کی طرف دیکھو․․․․․ان میں سے کوئی چیز سڑی نہیں ہے اور اپنے گدھے کو دیکھو ہم اس کو کس طرح زندہ کرتے ہیں تاکہ تمہیں اٹھائے جانے پر یقین ہو اور تاکہ ہم تمہیں لوگوں کے لئے نشانی بنائیں اور ہڈیوں کی طرف دیکھوکہ کس طرح ہم انکا ڈھانچہ کھڑا کرتے ہیں،پھر ان پر گوشت چڑھاتے ہیں،پس جب اس پر حقیقت اچھی طرح واضح ہو گئی وہ پکار اٹھا میں تسلیم کرتا ہوں کہ بے شک اﷲ ہر چیز پر قادر ہے۔‘‘
(سورۃبقرہ آیت نمبر ۲۵۹)
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 318 تا 318
احسان و تصوف کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔