جانور روتے ہیں
مکمل کتاب : احسان و تصوف
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=26499
ایک گائے یا ہرن کا بچہ جب مر جاتاہے تو گائے اورہرن آنسوؤں سے روتے ہیں، حیوانات کے گروہ میں جب پیدائش ہوتی ہے تو اس گروہ کے افراد خوش ہوتے ہیں اور ان کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑتی ہوئی باآسانی نظرآتی ہے، انسان کہتا ہے انسان کو فضیلت حاصل ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اُس میں عقل وشعور زیادہ ہے، اگرحیوانات کی زندگی پرتفکر کیا جائے تو انسان کا یہ دعویٰ بھی بے بنیاد ہے۔
حیوانات میں چھوٹے چھوٹے حشرات الارض کئی معاملات میں انسان سے کہیں زیادہ ذہین،ہوشیار اور عقل مند ہیں۔
ہمیں یہ سوچنا ہے کہ علم کے حصول میں جب تمام حیوانات بشمول انسان (حیوان ِناطق) (جب کہ ہر حیوان بھی حیوانِ ناطق ہے،) کس طرح دوسری مخلوق پر افضل و اشرف ہے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 313 تا 313
احسان و تصوف کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔