یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
تقاضے
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2049
نوع انسانی خیالات کے چھوٹے بڑے ٹکڑوں پر زندگی گزارتی ہے . جسمانی نشوونما برقراررکھنے کیلےؑ بھوک طبیعت کا ایک تقاضا ہے. یہ تقاضاخیال بن کرہمارے دماغ پر وارد ہوتا ہے اورہم اس خیال کی طاقت کے زیر اثرکچھ نہ کچھ کھانے پر مجبور ہوجاتےہیں۔ علیٰ ہذالقیاس زندگی کا ہر تقاضا اسی قانون کا پابند ہے۔ زندگی میں کوئی عمل ایسا نہیں ہے جو خیال سے شروع ہو کر خیال پر ختم نہ ہوتا ہو۔ اعصاب جب تھکان محسوس کرتے ہیں تو طبیعت ہمیں خیال کے ذریعے اس بات سے مطلع کرتی ہے کہ ہمیں آرام کرناچاہئیے۔ اورہم سوجاتے ہیں.
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 122 تا 122
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔