تصوف ،صحابہ کرام ؓؓؓؓاور صحابیات
مکمل کتاب : احسان و تصوف
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=22173
’’اسلام میں روحانی زندگی کا آغاز حضور اکرم ﷺ کے زمانے میں ہوا حضور ﷺ اور ان کے صحابہ ہر بات اور ہر عمل کو اﷲ کی طرف منسوب کرتے تھے اور اﷲ ہی کی جانب متوجہ رہتے تھے، ان کا جینا مرنا سب اﷲ کے لیے تھا‘‘۔ بلا شبہ حضرت محمد ﷺ کے ان تربیت یافتہ حضرات کے سینے روحانیت اور علم حضوری سے لبریز تھے۔ ایک گروہ تبصرہ کرتاہے کہ روحانیت اور تصوف کے حوالے سے اولیاء اﷲ کی کرامات اور کشف کا تذکرہ بڑی شد و مد سے کیا جاتا ہے لیکن صحابہ کرام ؓ کی کرامات، کشف اور خرق ِ عادات کا کتابوں میں تذکرہ نہیں ہے۔ عوام الناس کے ذہنوں سے یہ غلط فہمی دور کرنے کے لئے اسلا م کی مستند کتابوں میں سے صحابہ کرام ؓ اور صحابیات ؓ کی کرامات درج کی جارہی ہیں۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 137 تا 137
احسان و تصوف کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔