یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
بھان متی
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2037
خرق عادت یا کرامات کا ظہور کوئی اچنبھے کی بات نہیں ہے جبکہ بندے کا شعوری نظام لاشعوری نظام سے خود اختیاری طور پر مغلوب ہو جاتا ہے تو اس سے ایسی باتیں سرزد ہونے لگتی ہیں جو عام طور سے نہیں ہوتیں اور لوگ انہیں کرامت کے نام سے یاد کرنے لگتے ہیں ۔ یہ سب بھان متی ہے۔ اعمال و حرکات میں خرق عادت اور کرامت خود اپنے اختیار سے بھی ظاہر کی جاتی ہے اور کبھی کبھی غیر اختیاری طو ر پر بھی سرزد ہو جاتی ہے ۔ خرق عادت آدمی کے اندر ایسا وصف ہے جو مشق کے ذریعے متحرک کیا جاسکتا ہے ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 116 تا 116
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔