الیکٹران
مکمل کتاب : احسان و تصوف
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=26084
انسان روشنی سے بنا ہو ا ہے اس کے سارے محسوسات الیکٹران کے اوپر قائم ہیں اگر انسان اپنے اندر دور کرنے والی الیکٹرک سٹی سے واقفیت حاصل کرلے تو وہ مادی وسائل کے بغیر کسی بھی مادی شے کو جہاں چاہے منتقل کر سکتا ہے۔ سائنس کا نظریہ قیاس پر مبنی ہے۔ قیاس جہاں تک کا م کرتاہے۔ نتیجہ مرتب ہو تا رہتا ہے یا نہیں ہو تا۔ قیاس کا پیش کردہ کوئی نظریہ کسی دوسرے نظریہ کا چند قدم ساتھ ضرور دیتا ہے مگر پھر ناکام ہو جا تا ہے۔ لوگو ں نے بذات خود جتنے طریقے وضع کیے ہیں سب کے سب کسی نہ کسی مرحلہ میں غلط ثابت ہو ئے ہیں۔توحید کے علاوہ اب تک جتنے نظام ہائے حکمت بنائے گئے ہیں و ہ تمام اپنے ماننے والوں کے ساتھ مٹ گئے یا آہستہ آہستہ مٹتے جارہے ہیں۔آج کی نسلیں گذشتہ نسلوں سے زیادہ مایوس ہیں اور آئندہ نسلیں اور بھی زیادہ مایوس ہوں گی۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 256 تا 256
احسان و تصوف کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔