ابوبکر شبلی
مکمل کتاب : احسان و تصوف
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=22668
*صوفیاکے سرخیل حضرت جنید بغدادیؒ سے جب بغداد کے گورنر ابو بکر شبلی نے اہل تصوف کے گروہ میں داخل ہونے کی در خواست کی تو حضرت جنید نے فرمایا کیا آپ تصوف کے تقاضوں کو پورا کر سکیں گے۔ابوبکر شبلی نے کہا میں اس کے لیے تیار ہوں۔ حضرت جنید بغدادی ؒ نے فرمایا کیونکہ تم بغدادکے گورنر رہ چکے ہو اور اس گورنری کا تکبر تمہارے اندر موجود ہے جب تک یہ تکبر نہیں نکل جاتا تم تصوف کے علوم نہیں سیکھ سکتے۔اور اس تکبر کوختم کرنے کا پہلا سبق یہ ہے کہ تمہیں بغداد کی گلیوں میں بھیک مانگنا پڑے گی اور پھر اہل بغداد نے دیکھا کہ شبلی نے بغداد کی گلیوں میں بھیک مانگی۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 175 تا 176
احسان و تصوف کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔