ہر اسم اللہ کی صفت ہے

مکمل کتاب : بڑے بچوں کے لئے

مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی

مختصر لنک : https://iseek.online/?p=36311

ہر اسم اللہ کی صفت ہے

اسم ذات کے علاوہ اللہ کا ہر اسم اللہ کی صفات ہے اور اللہ کی ہر صفت فعال اور متحرک ہے ہر صفت اپنے اندر ماورائی طاقت اور زندگی رکھتی ہے۔

 

شے کی معنویت

جب تک مشاہدہ نہ ہو اور شے کی روحانی فہم شعور سے منتقل نہ ہو۔اس وقت تک شے کی معنویت کا مظاہرہ نہیں ہوتا۔

 

انجذاب

ہر چیز اپنے اندر دوسری چیز کو جذب کر رہی ہے اور جذب کر کے دوسرے کو دکھا رہی ہے۔

 

ضمیر کیا ہے

جو چیز جتنی تیز رفتار ہو گی اسی مناسبت سے اس میں خلاء ہو گا ان خلاوں میں جو رخ تعمیر کی طرف متوجہ کرتا ہے اس کا نام ضمیر ہے۔

یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 12 تا 12

بڑے بچوں کے لئے کے مضامین :

1 - روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز 2 - لاشعور 3 - اچھائی اور بُرائی 4 - جانوروں سے ممتاز معاشرہ 5 - انبیاء کی طرزِ فکر 6 - وحدت الوجود اور وحدت الشھود 7 - اختیارات 8 - نائب 9 - نفس کی پہچان 10 - ذات کی اصل کیا ہے 11 - نام اور مظاہرہ 12 - ہر اسم اللہ کی صفت ہے 13 - انسان ممتاز کیسے ؟ 14 - فکر انسانی 15 - زمان متواتر اور زمان غیر متواتر 16 - نگاہ 17 - نوع سوچ 18 - روشنی 19 - دولتِ 20 - محبت 21 - محبت کی لطیف لہریں 22 - روشن اور واضح اصول 23 - روح سے واقفیت 24 - مسائل 25 - قدر و منزلت 26 - اصلاح 27 - فیضان قدرت 28 - ھم رشتہ 29 - آفاقی قوانین 30 - سونا چاندی 31 - طرز فکر 32 - مراقبہ 33 - ارادہ 34 - دنیاوی معاملات 35 - شرک 36 - فطری عقل 37 - کفرانِ نعمت 38 - اللہ رگ جان 39 - سیرت النبی 40 - اللہ سے تعلق 41 - ارتقاء 42 - طرز کا انتخاب 43 - نصب العین 44 - اطمینان قلب 45 - روحانی تقاضے 46 - اعصابی تناؤ 47 - مخلص دوست 48 - خدا سے واقفیت 49 - خدمت 50 - عارضی چیز 51 - آسمانی کتابیں 52 - قرآن کی راہنمائی 53 - ہستی کے تابع 54 - ڈر 55 - جھوٹ سچ 56 - روحانی واردات و کیفیات 57 - صداقت 58 - خود آگہی 59 - وقت 60 - واجدان کی دنیا 61 - خوف زدہ زندگی 62 - ازل تا ابد حرکت 63 - روح کا لباس 64 - محرومی یا ناکامی کا افسوس 65 - بصارت
سارے دکھاو ↓

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

    Your Name (required)

    Your Email (required)

    Subject (required)

    Category

    Your Message (required)