ویڈیوفلم
مکمل کتاب : احسان و تصوف
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=25646
نوع انسان اور نوع اجنہ کے لئے دو طبقے متعین ہیں۔ یہ دونوں طبقے علییّناور سجینہیں۔
’’ اور آپ کیا سمجھے سجین کیا ہے۔یہ لکھی ہوئی کتاب ہے۔‘‘
(سورۂ مطففین۔ آیت۸۔۹)
’’اورآپ کیاسمجھے علیین کیا ہے۔یہ لکھی ہوئی کتاب ہے۔‘‘
(سورۂ مطففین۔ آیت۲۰۔۱۹)
کتاب المرقوم لکھی ہوئی کتاب(ریکارڈ) ہے۔ انسان دنیامیں جو کچھ بھی کرتاہے وہ سب کا سب فلم کی صورت میں ریکارڈ ہوجاتاہے۔ یہ بات ذہن نشین کرنا ضروری ہے کہ ہر خیال،ہر تصور، ہر حرکت اورہر عمل شکل وصورت رکھتا ہے۔ ہم جو کچھ کرتے ہیں ہمارے اپنے علم کے دائرے میں اس کی فلم بن جاتی ہے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 244 تا 244
احسان و تصوف کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔
Error: Contact form not found.
