وقت
مکمل کتاب : بڑے بچوں کے لئے
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=36428
وقت
ہر چیز وقت کے ہاتھوں میں کھلونا بنی ہوئی ہے۔وقت جس طرح کی چابی دیتا ہے۔ شئے حرکت میں آ جاتی ہے۔وقت اپنا رشتہ توڑ لیتا ہے۔تو کھلونے میں چابی ختم ہو جاتی ہے۔
مرکزی نقطہ
قدرت قائم بالذات ہے۔ ایک ایسا مرکزی نقطہ ہے جس نقطے کے ساتھ پوری کائنات کے افراد بندھے ہوئے ہیں۔ وجود اور عدم وجود دونوں اس میں گم ہیں۔
ماورائی شعور
جب تک مذہب اور خدا کے بارے میں ہمارے اندر فلسفی انداز اور منطقی استدلال موجود رہتا ہے۔ ہم کسی نتیجہ پر نہیں پہنچتے۔ اس لئے کہ ماورائی ہستی کو سمجھنے کے لئے ماورائی شعور کا ہونا بھی ضروری ہے۔ مذہب کی اساس ہمارا عقیدہ اور وجدان ہے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 59 تا 59
بڑے بچوں کے لئے کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔
Error: Contact form not found.
