شرک

مکمل کتاب : بڑے بچوں کے لئے

مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی

مختصر لنک : https://iseek.online/?p=36359

شرک

قومیں گناہوں سے نیست و نابود نہیں ہوتیں گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔ شرک ایک ایسا گناہ ہے جو کسی صورت معاف نہیں کیا جاتا اور دولت پرستی سب سے بڑا شرک ہے۔

 

عقل

عقل صرف آدم زاد کی میراث نہیں۔

 

حاکمیت

حاکمیت صرف اللہ کی ذات کے لیئے مخصوص ہے اور ہم فکروآلام اور عدم تحفّظ کی چکی میں اس لیئے پس رہے ہیں کہ ہم نے زرپرست اور مُتعصّب لوگوں کو اپنا اَن داتا سمجھ لیا ہے۔

یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 35 تا 35

بڑے بچوں کے لئے کے مضامین :

1 - روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز 2 - لاشعور 3 - اچھائی اور بُرائی 4 - جانوروں سے ممتاز معاشرہ 5 - انبیاء کی طرزِ فکر 6 - وحدت الوجود اور وحدت الشھود 7 - اختیارات 8 - نائب 9 - نفس کی پہچان 10 - ذات کی اصل کیا ہے 11 - نام اور مظاہرہ 12 - ہر اسم اللہ کی صفت ہے 13 - انسان ممتاز کیسے ؟ 14 - فکر انسانی 15 - زمان متواتر اور زمان غیر متواتر 16 - نگاہ 17 - نوع سوچ 18 - روشنی 19 - دولتِ 20 - محبت 21 - محبت کی لطیف لہریں 22 - روشن اور واضح اصول 23 - روح سے واقفیت 24 - مسائل 25 - قدر و منزلت 26 - اصلاح 27 - فیضان قدرت 28 - ھم رشتہ 29 - آفاقی قوانین 30 - سونا چاندی 31 - طرز فکر 32 - مراقبہ 33 - ارادہ 34 - دنیاوی معاملات 35 - شرک 36 - فطری عقل 37 - کفرانِ نعمت 38 - اللہ رگ جان 39 - سیرت النبی 40 - اللہ سے تعلق 41 - ارتقاء 42 - طرز کا انتخاب 43 - نصب العین 44 - اطمینان قلب 45 - روحانی تقاضے 46 - اعصابی تناؤ 47 - مخلص دوست 48 - خدا سے واقفیت 49 - خدمت 50 - عارضی چیز 51 - آسمانی کتابیں 52 - قرآن کی راہنمائی 53 - ہستی کے تابع 54 - ڈر 55 - جھوٹ سچ 56 - روحانی واردات و کیفیات 57 - صداقت 58 - خود آگہی 59 - وقت 60 - واجدان کی دنیا 61 - خوف زدہ زندگی 62 - ازل تا ابد حرکت 63 - روح کا لباس 64 - محرومی یا ناکامی کا افسوس 65 - بصارت
سارے دکھاو ↓

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

    Your Name (required)

    Your Email (required)

    Subject (required)

    Category

    Your Message (required)