یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
احساس کمتری
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2131
آپ ذرا لالچ، طمع اور ہوس زر کی بندشوں کو توڑ کر دیکھئے، کتنا سکون ملتا ہے۔ دنیا کا کوئی آدمی برا نہیں ہوتا۔ خیالات اچھے یا برے ہوتے ہیں۔ آپ کے پاس اگر دولت ہے۔ اسے اللہ کی راہ میں سسکتی، روتی اور کراہتی ہوئی مخلوق پر خرچ کیجئے۔ جوکچھ آپ کے پاس ہے اس پرشکر بجا لائیے جو نہیں ہے اس پر کڑھئیے نہیں ۔احساس کمتری سے خود کو دور رکھئیے۔ قدرومنزلت، شرافت و نجات کا معیار دولت نہیں ۔ ہر آدمی کے پاکیزہ اور زندہ خیالات ہیں ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 163 تا 163
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔