کرنوں میں حلقے
مکمل کتاب : قلندر شعور
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=9429
سوال یہ پیداہوتا ہے کہ کرنوں میں حلقے کیسے پڑے؟ ہمیں تو یہ علم ہے کہ ہمارے کہکشانی نظام میں بہت سے اسٹار یعنی سورج ہیں، وہ کہیں نہ کہیں سے رَوشنی لاتے ہیں، اُن کا درمیانی فاصلہ کم سے کم پانچ نوری سال بتایا جاتا ہے، جہاں اُن کی رَوشناتں آپس میں ٹکراتی ہیں، وہ روشنیاں حلقے بنا دیتی ہیں۔ جیسے ہماری زمین یا اور سیّارے۔ اسکا مطلب یہ ہواکہ سورج سے یا کسی اور اسٹار سے (جن کی تعداد ہمارے کہکشانی نظام میں دو کھرب بتائی جاتی ہے) ان کی رَوشااصں سنکھوں کی تعداد پر مشتمل ہیں، اور جہاں ان کا ٹکراؤ ہوتا ہے وہی ایک حلقہ بن جاتا ہے، جیسے سیّارہ کہتے ہیں۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 148 تا 149
قلندر شعور کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔