ڈر
مکمل کتاب : بڑے بچوں کے لئے
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=36418
ڈر
ڈر اور خوف دو انسانوں کے درمیان،ایک انسان اور درندہ کے درمیان،ایک انسان اور سانپ کے درمیان دوری اور بعد کی دیوار کھڑی کر دیتے ہیں اس کے متضاد محبت سے قربت پیدا ہوتی ہے۔
مذہبی روحانی آدمی
ایک مذہبی روحانی آدمی کے اندر سکون ہوتا ہے،قناعت ہوتی ہے وہ ایسے کام کرتا ہے جن کاموں سے اس کی نوع اور انسانی برادری کو آرام ملتا ہے اس کے اندر ایسی غیر مرئی قوتیں پیدا ہو جاتی ہیں جن قوتوں میں عوام الناس کی فلاح مضمر ہے۔
خدا کا عدل
انصاف پسند شخص کے اندر خدا کا عدل ہوتا ہے۔عدل،انصاف،مروت اور رحم دلی کے نتیجے میں ماورا ہستی انسان کے اندر داخل ہو جاتی ہے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 54 تا 54
بڑے بچوں کے لئے کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔
Error: Contact form not found.
