اندرونی تحریکات
مکمل کتاب : احسان و تصوف
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=26655
انبیاء اور روحانی طاقت رکھنے والے انسانوں کے کتنے ہی واقعات اس کے شاہد ہیں۔ساری کائنات میں ایک ہی لاشعور کارفرما ہے ۔اس کے ذریعے غیب و شہود کی ہر لہر دوسری لہر کے معنی سمجھتی ہے،چاہے یہ دونوں لہریں کائنات کے دو کناروں پر واقع ہوں۔ غیب و شہود کی فراست ،و معنویت کائنات کی رگِ جان ہے۔ہم اس رگِ جاں میں جو خود ہماری اپنی رگِ جاں بھی ہے، تفکر اور توجہ کرکے اپنے سیارے اور دوسرے سیاروں کے آثار و احوال کا انکشاف کرسکتے ہیں۔انسانوں اور حیوانوں کے تصورات ،جنات اور فرشتوں کی حرکات و سکنات،نباتات و جمادات کی اندرونی تحریکات معلوم کرسکتے ہیں۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 333 تا 333
احسان و تصوف کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔