Sleep Laboratories
مکمل کتاب : احسان و تصوف
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=26571
دنیا بھر میں Sleep Laboratoriesمیں ہونے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بلاتخصیص جینئس اور عام آدمی جب سوتا ہے تو اس کا دماغ Data Processingکا کام شروع کر دیتا ہے،بیداری کے وقت انسانی دماغ میں چلنے والی برقی رو ایک مخصوص حد تک کام کرتی ہے تو شعور ٹھیک کام کرتا ہے اگر ان لہروں میں اضافہ ہو جائے تو انسان پریشان اور بے سکون ہوجاتا ہے۔ان لہروں میں مزید زیادتی ہوجائے تو بے ہوشی کے دورے پڑنے لگتے ہیں۔
فی زمانہ زیادہ تر لوگ بائیں دماغ کے زیرِ اثر رہتے ہیں۔بائیں دماغ میں نسیان کا عمل دخل ہے۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ کائناتی علوم سے بے خبری سے انسان مصائب اور مشکلات میں مبتلا ہو جاتا ہے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 322 تا 322
احسان و تصوف کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔