مشاہدۂ حق
مکمل کتاب : احسان و تصوف
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=22542
طواف کعبہ میں شعور و لا شعور میں روشنیوں کا ہجوم ہو جاتا ہے روشنیوں اور نور کا ذخیرہ ہو جا نے کی وجہ سے روح حق کے مشاھدہ میں مصروف ہو جاتی ہے۔ طواف کرنے والے پر بے خودی طاری ہو جا تی ہے۔بیت اﷲ شریف پر ہر لمحہ اور ہر آن انوار و تجلیات کا نزول ہوتا رہتا ہے فرشتے ہمہ وقت طواف کرتے رہتے ہیں۔انبیاء اور اولیا اﷲ کی ارواح ِ طیبہّ طواف میں مشغول رہتی ہیں۔فرشتوں اور انبیاء علیہم السلام کے انوار اور اولیاء کرام کی فراست کی روشنیاں ایسا ماحول بنا دیتی ہیں کہ طواف میں حاجی کے اوپر انوار کی بارش برستی ہے۔نور کی بارش اور تجلّی کی لطافت کثیر تعداد میں لوگ محسوس کرتے ہیں اور اس سے پوری طرح فیضیاب اور متاثر ہو تے ہیں۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 161 تا 161
احسان و تصوف کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔