آب ِ زم زم
مکمل کتاب : احسان و تصوف
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=22530
حضرت بی بی ہاجرہ نے اپنے لختِ جگر حضرت اسماعیل ؑ کی زندگی کے لئے بنیادی وسیلہ پانی کی فراہمی کے لئے تلاش کا فریضہ ادا کیا۔ اور اس فرض میں اتنی مرکزیت قائم ہو گئی کہ قدرت نے آبِ زم زم کا چشمہ جاری کردیا۔ بی بی ہاجرہ کی سعی کے نتیجے میں نمودار ہونے والا آبِ زم زم ، حضرت اسماعیل ؑ اور توحید پرست لوگوں کے لئے حیات بن گیا۔ اﷲ پاک کی نعمتیں لا محدود و لا زوال ہیں۔ حضرت بی بی ہاجرہ کی سعی کے نتیجے میں حاصل ہونے والا زم زم بھی لا محدود و لا زوال ہے۔ ہر سال حج میں۲۵ لاکھ افراد اور پورے سال مزید لاکھوں عازمین عمرہ یہ پانی استعمال کرتے ہیں۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 160 تا 160
احسان و تصوف کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔
Error: Contact form not found.
