حظیرۃ القدس
مکمل کتاب : احسان و تصوف
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=22039
حظیرۃ القدس میں جمع ہو نے والے فر شتے اور روحیں انسانوں کو تباہی اور مصیبت سے بچانے کے طر یقوں پر سوچ بچا ر کر تے ہیں اور سب متفق ہو کر یہ طر یقے انسانوں تک پہنچا تے ہیں۔اس
* حجۃ اﷲ البالغہ
کا م کیلئے وہ انسان منتخب کیاجاتا ہے جو سب انسانوں میں سب سے زیا دہ پاکیزہ ہو۔ پاکیزہ شخص کے لئے لوگوں کو INSPIRE کیا جاتا ہے کہ اس آدمی کی پیروی کریں۔
پھر ایک جما عت بن جا تی ہے جو انسا نیت کی خد مت کر تی ہے جن با توں میں قوم کی بھلا ئی اور بہتری ہو ۔ اس پاکیزہ بندے کی روح میں وحی کے ذریعہ خواب میں اور کبھی غیب کی حالت میں وہ باتیں داخل کردی جاتی ہیں۔ اس پاکیزہ روح انسان سے ملائِاعلیٰ روبرو با ت کر تے ہیں۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 117 تا 118
احسان و تصوف کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔