گیارہ ہزار نَوعیں
مکمل کتاب : احسان و تصوف
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=20125
زمین میں موجود ساڑھے گیارہ ہزار مخلوقات کی زندگی کا دارومدار پانی پر ہے ۔ پانی اللہ تعالیٰ کے حکم سے خدمت گزاری میں مصروف ہے۔وہ نہیں سوچتا ، نہیں دیکھتا کہ کون سرکش ہے ، کون ظالم ہے، کون گنہگار ہے یا کون ہے جو اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری میں اللہ کو حاضر و ناظر جان کر اس کی تعریف بیا ن کرتا ہے۔سب کی زندگی بن رہا ہے۔
’’الحمد اللہ ربّ العالمین‘‘
سب تعریفیں اس وحدہ لاشریک اللہ کے لئے مخصوص ہیں جو عالمین کو پیدا کرکے وسائل عطا کرتا ہے۔جو رحمن اور رحیم ہے۔
سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو سارے جہانوں کا پالنے والا ہے۔بے حد رحمن اور نہایت رحم والا ہے۔
اللہ کے صفاتی نام تقریباً ساڑھے گیارہ ہزار ہیں اور ہر نام اللہ کی ایک صفت ہے۔سب ناموں پر اللہ تعالیٰ کا اسم رحیم محیط ہے۔نوعوں کی تعداد بھی گیارہ ہزار پانچ سو بتائی جاتی ہے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 54 تا 54
احسان و تصوف کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔