یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
جنت و دوزخ
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=1985
جنت کے باسی وہ لوگ ہیں جن کے سروں پر اللہ نے اپنا دست شفقت رکھ دیا ہے۔ جن لوگوں پر اللہ نے اپنا دست شفقت رکھ دیا ہے وہ اللہ کے دو ست ہیں۔ اللہ خوف ،غم ،پریشانی سے بے نیاز ہے ۔اس لئے اللہ کے دوست میں اللہ کی صفت کا عکس نمایاں ہو جاتا ہے اور اسے نہ خوف ہو تا ہے، نہ غم ہو تا ہے اور جو لوگ اللہ کے دو ست نہیں ہیں جنت کی فضا ء انہیں کبھی قبول نہیں کرے گی ۔وہ دوزخ کا ایندھن ہونگے اگر کسی کے اندر خوف و غم ہے تو وہ اللہ کے بیان کردہ قانون کے مطابق اللہ کا دوست نہیں ہے ۔ اور جو بندہ اللہ کا دوست نہیں ہے جنت اسے رد کر دیتی ہے ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 90 تا 90
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔