جنت کے انگور

درختوں میں ایک خاص یہ بات نظر آئی کہ ہر درخت کا تنا اور شاخیں، پتے، پھل اور پھول ایک دائرے میں تخلیق کئے گئے ہیں۔جس طرح برسات میں سانپ کی چھتری زمین میں سے اگتی ہے۔اسی طرح گول اور با لکل سیدھے تنے کے درخت ہیں۔ہوا جب درختوں اور پتوں سے ٹکراتی ہے تو […]

جنت کا باغ

ایک صوفی نے سہون شریف میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر مراقبہ کیا۔اس نے دیکھا کہ اس کے اندر سے روح کا ایک پرت نکلا اور قبر کے اندر اتر گیا۔ * لحدمیں صاحبِ قبرموجود تھے۔قبر کے بائیں طرف دیوار میں ایک کھڑکی یا چھوٹا دروازہ ہے۔ قلندرصاحب نے فرمایا۔ ’’جاؤ!یہ دروازہ کھول کر […]

کشف القبور

مرنے کے بعد آدمی ملکوتی دنیا میں منتقل ہوجاتا ہے۔ انسانی انا دوسری دنیا میں بھی زندگی کے شب و روز پورے کرتی ہے۔مرنے کے بعدزندگی کو اعراف کی زندگی کہتے ہیں، اس زندگی کادارومدار دنیا کے اعمال پر ہے۔ اگر انتقال کے وقت کوئی شخص سکون سے لبریز اور ذہنی پراگندگی اور کثافت سے […]

روشنیوں کی اصل

مذاہب عالم نے کسی نہ کسی طرح ایک نظر نہ آنے والی روشنی کا تذکرہ کیا ہے۔ایسی روشنی جو ساری روشنیوں کی اصل ہے اور تمام موجودات میں موجود ہے۔ انجیل میں ہے : ’’ خدا نے کہا روشنی اور روشنی ہو گئی‘‘۔ حضرت موسیٰ ؑنے وادیء سینا میں سب سے پہلے جھاڑی میں روشنی […]

اسمائے الٰہیہ کا مراقبہ

اسی طرح قرآن کریم یا اسمائے الٰہیہ کے انوار و تجلیات کا مراقبہ کیا جاتا ہے۔ کوئی آیت یا اسم،اسماء الٰہیہ کا ورد کرکے اس کے معنی اور مفہوم کو دل میں اچھی طرح جاگزیں کرکے یہ تصور کیا جاتا ہے کہ اس کے اندر اﷲ کی کونسی صفت یاصفات موجود ہیں ۔ مراقبہ کرتے […]

ماضی اورحافظہ

اس کی ایک مثال حافظہ ہے۔جب ہم اپنے بچپن یا گذرے ہوئے کسی لمحے کو یا د کرتے ہیں توہمارا ماضی نور کے ذریعے حال میں وارد ہو جاتا ہے اور ہمیں بچپن کے واقعات یاد آجاتے ہیں۔ جنات، ملائکہ اور دوسری مخلوقات کے حواس بھی نور پر قائم ہیں۔ روحانیت میں نور سے تعارف […]

مراقبۂ نور

تصوف کے مطابق کائنات کی تخلیق کا بنیا دی عنصر’’ نور‘‘ ہے جیسا کہ قرآن پاک میں ارشاد ہے کہ: ’’ اﷲ آسمانوں اور زمین کا نور ہے ‘‘ (سورۂ نور آیت نمبر ۳۵) نور اس خاص روشنی کو کہتے ہیں جو خود بھی نظر آتی ہے اور دوسری روشنیوں کو بھی دکھاتی ہے۔روشنی، لہریں، […]

ملک الموت اورایک عورت کا مکالمہ

میں نے مراقبہ موت میں دیکھا کہ کھیت کے کنارے ایک کچا کوٹھا بنا ہوا ہے۔ کوٹھے کے باہر چہار دیواری ہے۔ چہار دیواری کے اندر صحن ہے۔ صحن میں ایک گھنا درخت ہے۔ غالباً یہ درخت نیم کا ہے۔ اس درخت کے نیچے بہت سے لوگ جمع ہیں۔ میں بھی وہاں پہنچ گیا۔ میں […]

یتیموں کا مال

شکل و صورت میں انسان، ڈیل ڈول کے اعتبار سے دیو۔ قد تقریباً 20 فٹ، جسم بے انتہا چوڑا، قد کی لمبائی اور جسم کی چوڑائی کی وجہ سے کسی کمرے یا کسی گھر میں رہنا ناممکن۔ بس ایک کام ہے کہ اضطراری حالت میں مکانوں کی چھت پر اِدھر سے اُدھر اور اُدھر سے […]

غیبت

کشف القبورکے مراقبہ میں،میں نے دیکھا کہ چہرے پر ڈر اور خوف نمایاں، چھپتے چھپاتے دبے پاؤں یہ شخص ہاتھ میں چھری لئے جا رہا ہے۔ اف خدایا، اس نے سامنے کھڑے ہوئے آدمی کی پشت میں چھری گھونپ دی اور بہتے ہوئے خون کو کتے کی طرح زبان سے چاٹنے لگا۔ تازہ تازہ اور […]

ٹانگوں میں انگارے

اس عظیم الشان شہر میں ایک تنگ اور تاریک گلی ہے۔ گلی کے اختتام پر کھیت اور جنگل ہیں۔ یہاں ایک مکان بنا ہو ا ہے۔ مکان کیا ہے بس چار دیوار ی ہے اس مکان پر کسی ربر نما چیز کی جالی دار چھت پڑی ہوئی ہے۔ دھوپ اور بارش سے بچاؤ کا کوئی […]

فرشتے کہتے ہیں

وہ دیکھئے سامنے بستی سے باہر ایک صاحب زور، زور سے آواز لگا رہے ہیں۔ ’’اے لوگو! آؤ میں تمہیں اﷲ کی بات سناتا ہوں۔ اے لوگو!آؤ اور سنو، اﷲتعالیٰ کیا فرماتا ہے‘‘۔ کوئی بھی آواز پر کان نہیں دھرتا البتہ فرشتوں کی ایک ٹولی ادھر آ نکلتی ہے۔ ’’ہاں سناؤ ! اﷲتعالیٰ کیا فرماتے […]

قبرمیں دروازہ

روحانی راستہ کے مسافر ایک صوفی نے کشف القبور کے مراقبہ میں جو دیکھا وہ اس طرح بیان کرتا ہے: *ایک پرانی قبر کے سرہانے جب میں نے مراقبہ کیا تو میں نے دیکھا کہ میری آنکھوں کے سامنے اسپرنگ کی طرح چھوٹے اور بڑے دائرے آنا شروع ہو گئے۔یہ دائرے نہایت خوش رنگ تھے۔ […]

مراقبہ موت

مادّی جسم فنا ہونے کے بعد زندگی ختم نہیں ہوتی۔ـ’’ انسانی انا‘‘ موت کے بعد مادّی جسم کو خیر باد کہہ کر روشنی کا نیا جسم بنالیتی ہے۔ مراقبہ موت کی مشق میں مہارت حاصل کر لینے کے بعد کوئی شخص مادّی حواس کو مغلوب کر کے اپنے اوپر روشنی کے حواس کو غالب کرسکتاہے […]

مرتبہ احسان کامراقبہ

پانچ وقت نماز ادا کرنے سے پہلے مراقبہ میں بیٹھ کر یہ تصور قائم کیا جائے کہ مجھے اﷲتعالیٰ دیکھ رہا ہے۔ آہستہ آہستہ یہ تصور اتنا گہرا ہوجاتا ہے کہ نماز میں خیالات کی یلغار نہیں رہتی۔ جب کوئی بندہ اس کیفیت کے ساتھ نماز ادا کرتا ہے تو اس کے اوپر غیب کی […]