قبر کے اندر

قبر کے اندر اترا تو ایک عجیب صورت حال کا سامنا کرنا پڑا۔نہ وہاں میت تھی نہ ہنڈی۔ ایک طرف دروازہ نظر آرہا تھا ہمت کرکے دروازے کے اندر داخل ہوا تو ایک نئی دنیا سامنے تھی۔چاروں طرف باغات کا سلسلہ پھیلا ہواتھا اور ہرے بھرے پھل دار درخت سر اٹھائے کھڑے تھے۔باغ میں ایک […]

عجیب و غریب سرگزشت

بر صغیر پاک وہند کے معروف صاحب کمال ایک صوفی بزرگ حضرت غوث علی شاہ پانی پتی ؒ نے مندجہ ذیل واقعہ بیان کیا ہے جوٹائم اور اسپیس کے بارے میں نہایت حیرت انگیز معلومات فراہم کرتا ہے۔ *ایک شخص شاہ عبدالعزیزؒ کی خدمت میں حاضر ہوا لباس کے اعتبار سے وہ شاہی عہدے دار […]

روحانی حواس

بابا تاج الدین ناگپوریؒ کی خدمت میں کھانے کے لئے ایک امرود پیش کیا گیا، قاش جب ہونٹوں سے لگی تو انہوں نے فرمایا: ’’یہ کسی مردے کا گوشت ہے‘‘ یہ کہہ کر انہوں نے امرود کی قاش پھینک دی، حاضرین مجلس میں سے کچھ لوگوں کو تجسس ہوا کہ امرود کی قاش سے مردہ […]

قرآنی سائنس

حضرت سلیمان علیہ السلام کو جب معلوم ہوا کہ ملکہ سباؔ حاضر خدمت ہو رہی ہے۔ انہوں نے اپنے دربار یوں کو مخاطب کر کے کہا: ’’ میں چاہتا ہوں کہ ملکہ سباؔ ؔ کے یہاں پہنچنے سے پہلے اس کا تخت شاہی دربار میں موجود ہو‘‘ ایک دیو پیکر جن نے کہا ’’دربار برخاست […]

حضرت سلیمان ؑ کا محل

*حضرت سلیمان علیہ السلام کا محل سونے ،چاندی کی اینٹوں سے بنا ہوا تھا، دیواروں پر سونے چاندی کی پچی کاری تھی۔چھتیں زمّرد اور یاقوت سے مزین تھیں، تخت شاہی زمّرد ،سچے موتی ،لعل اور فیروزہ سے مرصع تھا۔تخت کے چاروں کونوں پر ایسے درخت تراشے گئے تھے جن کی شاخیں TRANSPARENTتھیں،شاخوں میں رنگ برنگ […]

اندرونی تحریکات

انبیاء اور روحانی طاقت رکھنے والے انسانوں کے کتنے ہی واقعات اس کے شاہد ہیں۔ساری کائنات میں ایک ہی لاشعور کارفرما ہے ۔اس کے ذریعے غیب و شہود کی ہر لہر دوسری لہر کے معنی سمجھتی ہے،چاہے یہ دونوں لہریں کائنات کے دو کناروں پر واقع ہوں۔ غیب و شہود کی فراست ،و معنویت کائنات […]

انا کی لہریں

انسانوں کے درمیان ابتدائے آفرینش سے بات کرنے کا طریقہ رائج ہے۔آواز کی لہریں جن کے معنی معین کرلئے جاتے ہیں ،سننے والوں کو مطلع کرتی ہیں ۔ یہ طریقہ اس ہی طریقہ کی نقل ہے جو انا کی لہروں کے درمیان ہوتا ہے ۔ دیکھا گیا ہے کہ گونگا آدمی اپنے ہونٹوں کی خفیف […]

خیالات کا قانون

یہ قانون بہت فکر سے ذہن نشین کرنا چاہئے کہ جس قدر خیالات ہمارے ذہن میں دور کرتے ہیں ،ان میں بہت زیادہ ہمارے معاملات سے غیر متعلق ہوتے ہیں۔ان کا تعلق قریب اور دور کی ایسی مخلوق سے ہوتا ہے جو کائنات میں کہیں نہ کہیں موجود ہو۔ اس مخلوق کے تصورات لہروں کے […]

دخان = مثبت کیفیت/ منفی کیفیت

انسان لاشمار سیّاروں میں آباد ہیں اور ان کی قسمیں کتنی ہیں اس کا اندازہ قیاس سے باہر ہے۔یہی بات فرشتوں اور جنّات کے بارے میں کہہ سکتے ہیں۔ انسان ہوں، جنّات ہوں یا فرشتے، ان کے سراپا کاہر فرد ایک پائندہ کیفیت ہے۔ کسی پرت کی زندگی جَلی ہو تی ہے یا خفی۔ جب […]

ہر پرت الگ الگ ہونے کے باوجود ایک ہے

تفکر، انا اور شخص ایک ہی چیز ہے۔ الفاظ کی وجہ سے ان میں معانی کا فرق نہیں کر سکتے۔ سوال یہ پیدا ہو تا ہے کہ آخر یہ انا، تفکراور شخص ہیں کیا؟ یہ وہ ہستیاں ہیں جو لاشمار کیفیات کی شکلوں اور سراپا سے بنی ہیں مثلًا بصارت،سماعت،تکلّم، محبت،رحم،ایثار، رفتار، پرواز وغیرہ۔ ان […]

کہکشانی نظام

باباتاج ا لدینؒ اس وقت ستاروں کی طرف دیکھ رہے تھے ۔ کہنے لگے ’’ کہکشانی نظاموں اور ہمارے درمیان بڑا مستحکم رشتہ ہے۔ پے در پے جو خیالات ہمارے ذہنوں میں آتے ہیں۔ وہ دوسرے نظاموں اور ان کی آبادیوں سے ہمیں وصول ہو تے رہتے ہیں۔ یہ خیالات روشنی کے ذریعے ہم تک […]

لامتناہی تفکر

فرمایا اس گفتگو میں ایک ایسامقام آجاتا ہے جہاں کا ئنات کے کئی رازمنکشف ہوجاتے ہیں۔غور سے سنو!ہمارے تفکر میں بہت سی چیزیں ابھرتی رہتی ہیں۔دراصل وہ باہرسے آتی ہیں۔انسان کے علاوہ کائنات میں اور جتنے تفکر ہیں جن کا تذکرہ ابھی کیا گیا ہے۔فرشتے اور جنات ۔ان سے انسان کاتفکر اسی طرح متاثر ہوتا […]

دن کیا ہے۔ رات کیا ہے؟

فرمایا ’’ جو کچھ میں نے کہا اسے سمجھو‘ پھر بتاؤ کہ انسان کا علم کس حد تک مفلوج ہے۔ انسان کچھ نہ جاننے کے باوجود اس کا یقین رکھتا ہے کہ میں بہت کچھ جانتا ہوں۔ یہ چیزیں دور پرے کی ہیں۔ جو چیزیں ہر وقت انسان کے تجربے میں ہیں، ان پر بھی […]

روحانی سائنس

ہندوستان کے مشہور صوفی بزرگ بابا تاج الدین ناگپوری ؒ خصوصی مسائل میں ہی نہیں بلکہ عام حالات میں بھی اپنی گفتگوکے اندر ایسے مرکزی نقطے بیان کرجاتے تھے جو براہ راست قانون قدرت کی گہرائیوں سے ہم رشتہ ہیں۔کبھی کبھی ایسا معلوم ہوتا تھا کہ ان کے ذہن سے تسلسل کے ساتھ سننے والوں […]

چراغ میں توانائی

توانائی کا کام خود جل کر مشین کو حرکت میں رکھنا ہے۔ توانائی اگر اعتدال میں رہے تو زندگی بڑھ جاتی ہے توانائی ضائع ہو جائے تو زندگی کا چراغ بھڑک کر بجھ جاتا ہے۔ سانس کی مشقوں اور مراقبہ کرنے سے انسان کے اندر توانائی کا ذخیرہ بڑھ جاتا ہے․ ․ ․ ․ ․ […]

بارہ کھرب خلئے

دل، دماغ،گردے،پھیپھڑے،معدہ، آنتیں سب نظر نہ آنے والی توانائی سے حرکت کر رہے ہیں، ان بنیادی پرزوں کے ساتھ تقریباً بارہ کھرب پرزے(خلئے)خود بخود متحرک ہیں، آدم زاد کی کوتاہ نظری ہے کہ وہ اپنے اندر آواز کے ساتھ،جھٹکے کے ساتھ،تیز اور مدھم رفتار کے ساتھ چلنے والی مشین کو دیکھ نہیں سکتا اس کی […]