حضرت شیخ ابوالخیر اقطع ؒ :

شیخ ابوالخیر اقطع ؒ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ مدینہ طیبہ حاضر ہوا اور پانچ دن ایسے گزر گئے کے کھانے کو کچھ نہ ملا۔ کوئی چیز چکھنے کی بھی نوبت نہ آئی۔ قبرِ اطہر پر حاضر ہوا اور حضور اقدس صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم اور حضرات شیخین پر سلام عرض کرکے منبر شریف […]

حضرت ابراہیم خواصؒ

حضرت ابراہیم ؒ فرماتے ہیں کہ میں ایک سفر میں پیاس سے اس قدر بےِچین ہوا کہ چلتے چلتے پیاس کی شدت سے بے ہوش ہوکر گر پڑا۔ کسی نے میرے منہ پر پانی ڈالا۔ میں نے آنکھیں کھولی تو دیکھا ایک نہایت خوبصورت آدمی گھوڑے پر سوارہے۔ اس نے مجھے پانی پلایا اور کہا […]

حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ

خواجہ معین الدین چشتی ؒ فرماتے ہیں کہ حاجی جسم کے ساتھ خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہیں لیکن صوفی( عارف)جب طواف کرتا ہے تو اس کا دل اور روح بھی طواف کرتی ہے۔ * روحانی حج و عمرہ فرمایا ایک مدت تک میں خانہ کعبہ کے گرد طواف کرتا رہا اور اب خانہ کعبہ […]

حضرت جنید بغدادیؒ

*حضرت جنید بغدادیؒ فرماتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ تنہا حج کے لیے گیا۔ مکہ مکرمہ میں قیام کے دوران میرا معمول تھا کہ جب رات زیادہ ہوجاتی تو طواف کرتا تھا۔ ایک مرتبہ ایک نوجوان لڑکی کو دیکھا۔ وہ طواف کررہی تھی اور اشعار پڑھ رہی تھی۔ ’’میں نے عشق کو بہت چھپایا مگر […]

حضرت عبداﷲ بن صالح

حضرت عبداﷲ بن صالح ؒ لوگوں سے بھاگ کر ایک شہر سے دوسرے شہر میں پھرتے رہتے تھے مگر مکہ مکرمہ میں کافی عرصہ تک قیام کیا۔ سہیل بن عبداﷲ نے پوچھا اس شہر میں آپ نے کافی عرصے قیام کیا ہے۔ انہوں نے کہا میں نے ایسا کوئی شہر نہیں دیکھا جس میں اس […]

حضرت ابوا لحسن سراجؒ

حضرت ابو الحسن سراجؒ کہتے ہیں کہ میں طواف کررہا تھا کہ میری نظر ایک حسین عورت پر پڑی۔ جس کا چہرہ چاند کی طرح تھا۔ میں نے کہا : سبحان اﷲ ایسی حسین عورت میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی۔ معلوم ہوتا ہے اس کو کوئی غم نہیں ہے ۔ اس نے میری بات […]

شیخ حضرت یعقوب بصریؒ

شیخ حضرت یعقوب بصریؒ فرماتے ہیں کہ میں ایک دفعہ حرم شریف میں کئی دن تک بھوکا رہا،زم زم پیتا رہا۔ جب ضعف زیادہ ہوگیاتو میں باہر نکلا ایک سڑا ہوا شلجم میں نے اٹھا لیا۔ خیال آیا کہ کئی دن تک بھوکا رہا اور سڑا ہوا شلجم ملا۔ میں نے پھینک دیا اور مسجد […]

حضرت عبداﷲ بن مبارک

حضرت عبداﷲ بن مبارکؒ کا معمول تھا کہ وہ ایک سال حج کیا کرتے تھے اور ایک سال جہاد کرتے تھے۔ کہتے ہیں کہ میں پانچ سو اشرفیاں لے کر حج کے ارادے سے چلا اور کوفہ میں جہاں اونٹ فروخت ہوتے ہیں پہنچا تاکہ اونٹ خریدلوں۔ وہاں میں نے دیکھا کہ کوڑے پر ایک […]

حضرت بایزیدؒ

حضرت بایزید ؒ فرماتے ہیں کہ میں نے پہلی مرتبہ حج کے وقت گھردیکھا۔ دوسری مرتبہ گھر کو بھی دیکھا اورگھر والے کو بھی دیکھا۔ تیسری مرتبہ جب حج کے لیے گیا تو گھر کو نہیں دیکھا صرف گھر والے کو دیکھا۔

شیخ اکبر ابنِ عربی ؒ

*شیخ اکبر کہتے ہیں کہ ’’میں جمعہ کی نماز کے بعد طواف کررہا تھا۔دیکھا ! کہ ایک شخص طواف کررہا ہے لیکن وہ کسی سے ٹکراتا نہیں ہے ۔میں نے سمجھ لیا یہ روح ہے۔ جب وہ شخص قریب آیا تومیں نے اسے سلام کیا۔ اس نے سلام کا جواب دیا۔ہم نے آپس میں چند […]

حضرت مولانا خلیل احمد سہارنپوریؒ

رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا حج میں خرچ کرنا اﷲ کے راستے میں خرچ کرنا ہے۔ شیخ الحدیث مولانا محمد زکریاؒ صاحب فرماتے ہیں کہ مجھے اپنے مرشد حضرت اقدس مولانا خلیل احمد ؒ سہارنپوری صاحب کی ہمرکابی میں دو مرتبہ حج کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔ میں نے ہمیشہ حضرت […]

مقناطیسی توانائی

خانہ کعبہ کے غلاف کا رنگ سیاہ ہے اور زائرین سفید کپڑے کا احرام باندھتے ہیں۔رنگوں سے مرکب روشنی ایک برقی مقناطیسی توانائی ہے روشنی ہرشئے میں سے گزر جاتی ہے کسی شئے میں سے گزرنے کے لئے اسے کسی وسیلے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ رنگ دراصل روشنی کی وہ خاصیت ہے جو اندھیرے(سیاہ) سے […]

احرام باندھنے کی حکمت

جس تنظیم میں یونیفارم ہوتی ہے اس تنظیم میں نظم و ضبط کا معیار اعلیٰ ہو تاہے جیسے فوج،پولیس۔ اس کے علاوہ عوامی سطح پر نرسیں، ڈاکٹر وغیرہ اس کی مثال ہیں۔ وردی پہن کر آدمی چست ہو جاتا ہے احرام بھی ایک یونیفارم کی طرح ہے۔ حج ایک ایسا پروگرام ہے جس میں بندہ […]

برقی انٹینا

سر کے بال انٹینا کا کام کر تے ہیں بال نہایت باریک نلکیوں کی طرح ہیں برقی قوت ان نلکیوں کے اندر دور کرتی ہے کنگھی کرتے وقت بالوں کی برقی قوت (کرنٹ) کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے بالوں میں کنگھی یا کنگھا پھیر کر چھوٹے چھوٹے کاغذ کے ٹکڑوں کے قریب کیا جائے تو […]

حلق کرانے کی حکمت

حلق کرانے کا مطلب ہے بال کٹوانا۔آدمی کے تمام اعمال و افعال کی بنیاد خیالات کے تانے بانے پر قائم ہے دماغ خیالات کو قبول کرتا ہے خیالا ت عالم غیب سے آتے ہیں عالم غیب لطیف روشنیوں کا عالم ہے۔ عالم غیب سے آنے والی ہر انفارمیشن روشنی کی معین مقدار ہے۔