اندر کی آنکھ

*ایک سادھو خواجہ غریب نواز ؒ کی خد مت میں حاضر ہوا سادھو گیا ن دھیا ن سے اس مقام پر پہنچ گیا تھا جہا ں نظر آئینہ ہو جا تی ہے مقا بل آدمی ایسا نظر آتا ہے۔ جیسے ٹیلی ویژن کی اسکر ین پر تصو یر نظر آتی ہے۔ سادھو نے مراقبہ کیا۔ […]

راگ اور سُر

لاہور سے ملتا ن تشریف لائے خواجہ صا حب نے ملتا ن میں تقر یبا ً پا نچ سا ل قیا م فرمایا۔ ملتان میں سنسکرت اور دیگر مقامی زبانیں سیکھیں ہندوستا ن کی تا ریخ کا مطا لعہ کیا، وہا ں کی ثقا فت کا جا ئزہ لیا مذہب اور عقا ئد کو گہر […]

سلسلۂ چشتیہ کی خدمات

حضرت خواجہ غر یب نوازؒ نے اپنے مر شد کریم سے رخصت ہونے کے بعد مختلف شہروں اور ملکوں سے ہوتے ہو ئے حر م شریف کا سفر اختیار کیا راستہ میں اصفہا ن شہر میں خواجہ بختیار کا کیؒ سے ملا قا ت ہو ئی انہو ں نے بیعت کی درخواست کی ۔ جو […]

حضر ت خواجہ ممشا ددینوریؒ

حضر ت خواجہ ممشا ددینوریؒ نے اپنے شاگر د حضرت ابواسحا قؒ کووسط ایشیائی ریاستوں میں تبلیغ کے لئے بھیجا ان ریاستوں میں آتش پرست بہت بڑی تعداد میں رہتے تھے۔ امام سلسلہ حضرت ممشاد دینوی ؒنے رخصت کے وقت سلسلہ کی اجا زت و خلا فت عطا کی اور اس نئے سلسلے کا نا […]

حضرت معین الدین چشتی اجمیریؒ

حضرت معین الدین چشتی اجمیری، غریب نواز کی ولا دت سنجر صو بہ سیستا ن ایران میں ہو ئی تا ریخ ولا دت ۱۱۴۱ء ہے سلجوقیہ خا ندان کے حکمران سلطا ن سنجر نے گیارہویں صدی عیسو ی میں اس شہر کو آباد کیا تھا۔ خو اجہ غریب نواز کے والد بزرگوار کا اسم گرامی […]

سلسلہ چشتیہ

سلسلہ چشتیہ میں کلمہ شہادت پڑھتے وقت ’’ الاﷲ‘‘ پر زور دیا جاتا ہے بلکہ سلسلہ کے اراکین الاﷲ کے الفاظ کو ادا کرتے وقت سر اور جسم کے بالائی حصے کو ہلاتے ہیں ان حضرات پر سماع کے وقت ایک وجدانی کیفیت طاری ہوجاتی ہے سلسلہ چشتیہ کے امام حضرت ممشاد دینوری ؒ ہیں۔اور […]

لوح محفوظ پرتبد یلی

ایک ولی سے ولا یت چھن گئی جس کی وجہ سے لو گ اسے مر دود کہنے لگے۔ بے شما ر اولیا ء اﷲ نے اس کا نام لو ح محفو ظ پر اشقیا ء کی فہرست میں لکھا ہوا دیکھا۔ وہ بند ہ نہا یت سراسیمگی اور ما یوسی کے عا لم میں پیراں […]

عیسائی اور مسلمان

ایک روز حضرت شیخ عبد القادر جیلا نی ؒ ایک محلہ سے گزرے وہاں ایک عیسائی اور ایک مسلمان دست و گریبان تھے۔ پو چھا: ’’کیوں لڑرہے ہو؟‘‘ مسلمان نے کہا: ’’ یہ کہتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلا م حضر ت محمد رسول اﷲ صلی اﷲعلیہ وسلم سے افضل ہیں اور میں کہتا […]

عورت اور مردکی تخلیق

قر آن پاک میں ارشا د ہے: ’’اور ہم نے تخلیق کیا ہر چیز کو جوڑے دوہر ے‘‘ ۔ EQUATIONیہ ہے کہ ہر فر د دو پر ت سے مر کب ہے۔ایک پر ت ظاہر اور غالب رہتا ہے اور دوسرا پر ت مغلو ب اور چھپا ہو ارہتا ہے۔عورت بھی دورخ سے مر کب […]

جنس کی تبدیلی

ایک شخص نے آپؒ کی خد مت میں حا ضر ہو کر عر ض کیا ’’یا شیخ! میں فرزندارجمند کا خو استگا ر ہوں۔‘‘ شیخ نے فرما یا: ’’میں نے دعا کی ہے ا ﷲ تمہیں فر زند عطا کر ے گا۔‘‘ اس کے ہاں لڑکے کے بجا ئے لڑکی پیدا ہوئی تو وہ لڑکی […]

امام غزالی

*امام غزالی اپنے زمانے کے یکتائے روزگارتھے۔بڑے بڑے جید علماء اُن کے علوم سے استفادہ کر تے تھے۔ بیٹھے بیٹھے ان کو خیال آیا۔ کہ خانقاہی نظام دیکھنا چاہئے کہ یہ لوگ کیا پڑھاتے ہیں۔پھر وہ اس تلاش و جستجو میں سا ت سال تک مصروف رہے ۔ اس سلسلہ میں انہوں نے دوردرازکا سفر […]

ابوبکر شبلی

*صوفیاکے سرخیل حضرت جنید بغدادیؒ سے جب بغداد کے گورنر ابو بکر شبلی نے اہل تصوف کے گروہ میں داخل ہونے کی در خواست کی تو حضرت جنید نے فرمایا کیا آپ تصوف کے تقاضوں کو پورا کر سکیں گے۔ابوبکر شبلی نے کہا میں اس کے لیے تیار ہوں۔ حضرت جنید بغدادی ؒ نے فرمایا […]

سلسلہ قادریہ

امام سلسلہ قادریہ پیرانِ پیر سید عبد القا در جیلا نیؒ کو حضر ت علی مر تضیٰ اور سید نا حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام سے بر اہ راست فیض ملا۔ ۴۷۰ہجر ی کو قصبہ گیلا ن میں پیدا ہوئے۔ اسم گر امی عبد القا در اور محی الدین لقب ہے۔ سلسلہ قا دریہ آپ کے […]

دوسو سلاسل

دنیا میں تقریبا دوسو سلاسل ہیں، جو شریعت و طریقت کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے عرفان ذات،تسخیر کائنات کے فارمولوں،اور پیغمبرانہ طرز فکر کی تعلیم دیتے ہیں۔ ان سلسلوں کی قا ئم کردہ روحانی درسگا ہوں میں سالک کی تربیت اس طرح کی جاتی ہے کہ وہ اپنے اوپر اﷲ کو محیط دیکھ لے […]

سلاسل کی دینی جدّو جہداور نظامِ تربیت

اﷲ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ : ’’میری سنت میں تبدیلی ہوتی ہے اور نہ تعطل واقع ہوتا ہے‘‘ اپنی مشیت کے تحت اﷲ تعالیٰ نے اچھائی ،برائی کا تصور قائم کرنے اور نیکی اور بدی میں امتیاز کرنے کے لئے پیغمبروں کے ذریعے احکامات صادر فرمائے۔ سب پیغمبروں نے اﷲ تعالیٰ کے احکامات کی […]

حضرت احمد رضا خان بریلوی

*احمد رضا خان بریلوی ؒدوران حج مدینہ منورہ میں حاضر ہوئے اس وقت دل میں یہ تمنا ابھری کہ کاش مجھے بیداری میں محبوب رب العالمین حضرت محمدصلی اﷲ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہو جائے۔ مواجہ شریف میں کھڑے ہو کر دیر تک درود پڑھتے رہے لیکن مراد بر نہ آئی تو ایک غزل […]