یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
گھٹن
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2013
اے میرے بزرگو ! میرے اسلاف کی نیابت کے دعویدارو ! اگر تمہیں یقین ہو جائے کہ تمہا را باپ ایک خوفناک ہستی ہے اور وہ تمہارے وجود کو جلا کر خاکستر کر دے گا تو کیا تم اس کے قریب جاؤ گے؟ اے دانشورو، واعظو ! تم کیوں ایسے خدا کا تذکرہ کرتے ہو کہ انسان اسے خوفناک ہستی اور ڈراؤنی ذات سمجھ کر رات دن ڈرتا رہے، لرزتا رہے، اس کے جسم کا ہر عضو کانپتا رہے، یہ کون نہیں جانتا کہ ڈر اور خوف دوری اور جدائی کا سمبل) (SYMBOLہے ۔ یہ کون تسلیم نہیں کرے گا کہ ڈر گھٹن ہے، ڈر اضطراب ہے، ڈر بے چینی ہے، ڈر اور خوفنا کی دو دلوں کے درمیان جدائی کی ایک دیوار ہے ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 104 تا 104
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔