یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
گرم لہریں
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2095
محبت پرسکون زندگی اور اطمینان قلب کا ایک ذریعہ ہے۔ اس لئے کوئی انسان جس کے اندر محبت کی لطیف لہریں دور کرتی ہیں وہ مصائب و مشکلات اورپیچیدہ بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے، اس کے چہرے میں ایک خاص کشش پیدا ہو جاتی ہے۔ اس کے برخلاف نصرت کی کثیف، شد ید اور گرم لہریں ا نسانی چہرہ کو جھلس دیتی ہیں اور دماغ کو اتنا بوجھل اور تاریک کر دیتی ہیں کہ زندگی میں کام آنے والی لہریں مسموم اور زہریلی ہو جاتی ہیں۔ اس زہر سے انسان طرح طرح کے مسائل اور قسم قسم کی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 145 تا 145
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔