یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کارنامے
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2015
ہم جب زندگی میں کام کرنے والے جذبات کا تزکرہ کرتے ہیں تو ہمیں یہ نظر آتا ہے کہ حالات و واقعات کے ساتھ ساتھ جذبات میں تبدیلی رونما ہوتی ہے ۔ گردوپیش میں اگر خوف و ہراس کی فضا پیدا کر دی جائے تو لوگ خوف زدہ زندگی گزارتے ہیں ۔ اس کے برعکس اگر گردوپیش میں شجاعت اور بہادری کی فضا ہو تو لوگ بیمار نہیں ہوتے۔ اسی طرح گردوپیش میں اگر تساہل، کسل مندی اور لا پروائی کے عوامل کار فرما ہوں تو اس ماحول میں رہنے والے اکثر لوگ کاہل اور تساہل پسند ہوتے ہیں۔ لیکن اگر ماحول سے کسل مندی اورتساہل دورکر دیا جائے تو لوگ باعمل ہو جاتے ہیں اور قوت ارادی سے کام لے کر بڑے بڑے کارنامے انجام دیتے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 105 تا 105
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔