یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
ڈولفن
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=1989
انسان ایک چکر فی سیکنڈ کی آواز کی لہروں کو محسوس کر سکتا ہے لیکن ایک ہزار چکر فی سیکنڈ سے زیادہ چکر کی آواز کی لہروں کو انسانی کان سن نہیں سکتے۔ اس کے بر عکس کتؔے، بلؔیاں اور لومڑیاں ساٹھ ہزار چکر فی سیکنڈ کی آوازیں سن سکتی ہیں چوہے ،چمگادڑ ،وھیل اور ڈولفن ایک لا کھ چکر فی سکنڈ کی آوازیں سن سکتے ہیں۔ مچھلیاں بھی سمندر میں انتہائی مدہم اور ارتعاش کو محسوس کر لیتی ہیں ۔
انسان میں دیکھنے کی حد( Range )بہت کم ہوتی ہے ۔ جبکہ شہد کی مکؔھی ماورائے بنفشی شعاعیں (ULTRAVIOLET RAYS ) دیکھ سکتی ہے ۔انسان کے مقابلے میں شاہین کی آنکھ کسی چیز کو آٹھ گنا بڑا دیکھتی ہے .
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 92 تا 92
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔