یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
ٹوٹ پھوٹ
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=709
نسلی اعتبار سے ہمارے بچؔے جس مذہب کے پیرو کار ہیں انہیں اس مذہب میں سکون نہیں ملتا تو وہ بغاوت پر آمادہ ہو جاتے ہیں ۔ سکون ایک ایسی حقیقت ہے جس کے ساتھ پوری کائنات بندھی ہوئی ہے حقیقت فکش نہیں ہوتی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ بندے کے اندر وہ کون سی طاقت ہے جو ٹوٹ پھوٹ ،گھٹنے بڑھنے اور فنا ہونے سے محفوظ ہے۔ وہ طا قت، وہ ہستی ہر بندے کی اس کی اپنی روح ہے۔ نسلی اعتبار سے اگر ہم اپنے بچؔوں کو ان کے اندر مو جود روح سے آشنا کر دیں تو وہ خدا کے دوست بن جائیں گے ۔ زندگی کی ذہنی، جسمانی اور روحانی تمام مسرؔتیں ان کو مل جائیں گی ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 83 تا 83
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔