یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
ناسُور
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2065
دانشور اس بات پر متفق ہیں کہ بچے کی تربیت کا پہلا گہوارہ اس کا گھر ہوتا ہے۔ بچہ جو سنتا ہے وہ بولتا ہے، جو دیکھتا ہے وہی اس کا علم بن جا تا ہے۔ آج کے دور میں ہم نہیں دیکھتے کہ دادی اماں نے کبھی یہ کہا ہو کہ ہمارا تمہارا خدا بادشاہ، خدا کا بنایا رسول ؐ با دشاہ ۔ دن رات گانوں کی آوازیں ہمارے اعصاب پر محیط رہتی ہیں۔ رات کو سونے سے پہلے ماں اپنے بچوں کا یہ تلقین نہیں کرتی کہ کلمہ شہادت پڑھ کر سونا چاہیئے، نہ کوئی باپ اپنی اولاد کو بیدار ہونے کے بعد کلمہ طیبہ پڑھنے کے لئے کہتا ہے۔ کو ئی نہیں کہتا کہ دو لت پرستی انسانی زندگی کے لئے ناسور ہے ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 130 تا 130
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔