مشاہدات و کیفیات – حضرت امام باقرؒ
مکمل کتاب : رُوحانی حج و عُمرہ
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=14346
حضرت امام زین العابدینؒ کے صاحبزادے حضرت امام باقر محمد بن علیؒ جب حج کو تشریف لے گئے اور بیت اللہ شریف پر نگاہ پڑی تو اتنے زور سے روئے کہ چیخیں نکل گئیں۔لوگوں نے دلاسہ دیا اور کہا کہ روئیں نہیں۔ فرمایا کہ شاید اللہ تعالیٰ رونے کی وجہ سے نظر فرما دے۔ اور میں کل قیامت کے دن کامیاب ہو جاؤں۔ اس کے بعد طواف کیا اور طواف کے بعد مقام ابراہیم کے پاس جا کر نفلیں پڑھیں۔ سجدے کی جگہ آنسوؤں سے بھیگ گئی۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 131 تا 131
رُوحانی حج و عُمرہ کے مضامین :
1.6 - مسجد الحرام
1.13 - حطیم
1.7 - مقاماتِ بیت الحرام
1.15 - زم زم
1.8 - غُسلِ کعبہ
1.16 - فضائلِ حج
1.9 - حجرِاسود
1.10 - ملتزم
1.11 - رُکن یمانی
1.1 - مکہ بحیثیت مرکز
1.12 - میزاب
1.2 - امیرِ حج
1.3 - انبیائے کرامؑ کی قبور
1.13 - حطیم
1.4 - مکہ کے نام
1.14 - مقامِ ابراہیمؑ
1.5 - بیت اللہ شریف کے نام
1.12 - میزاب
1.8 - غُسلِ کعبہ
2.8 - مقام ابراہیمؑ کی دعا
2.19 - ۱۲ذی الحجہ۔۔۔حج کا پانچواں دن
2.9 - سعی کی مکمل دعائیں اور نیت
2.20 - طوافِ وِداع
2.10 - سعی کے سات پھیرے اور سات خصوصی دعائیں
2.21 - دربارِ رسالتﷺ کی فضیلت
2.11 - مناسکِ حج
2.1 - حج اور عمرے کا طریقہ
2.12 - ایامِ حج
2.2 - عُمرہ
2.13 - 8 ذی الحجہ۔ حج کا پہلا دن
2.3 - زم زم
2.14 - ۹ ذی الحجہ ۔ حج کا دوسرا دن
2.4 - سعی صفا و مروہ
2.15 - وقوفِ عرفات
2.5 - سعی کا آسان طریقہ
2.16 - عرفات سے مزدلفہ روانگی
2.6 - طواف کی مکمل دعائیں اور نیت
2.17 - ۱۰ذی الحجہ۔۔۔حج کا تیسرا دن
2.7 - مقام مُلتزم پر پڑھنے کی دعا
2.18 - ۱۱ذی الحجہ۔۔۔حج کا چوتھا دن
3.8 - چالیس نمازیں ادا کرنے کی حکمت، حکمتِ طواف، حدیث مبارک
3.1 - ارکان حج و عمرہ کی حکمت
3.2 - کنکریاں مارنے کی حکمت
3.3 - سعی کی حکمت
3.4 - طواف کی حکمت
3.5 - حلق کرانے کی حکمت
3.6 - احرام باندھنے کی حکمت
3.7 - آب زم زم کی حکمت
4.33 - حضرت حاتم اصمؒ
4.12 - حضرت ذوالنون مصریؒ
4.45 - پیر سید جماعت علی شاہؒ
4.23 - خواجہ معین الدین چشتیؒ
4.1 - مشاہدات انوار و تجلیات
4.34 - شیخ عبدالسلام بن ابی القاسمؒ
4.13 - شیخ حضرت یعقوب بصریؒ
4.46 - حضرت خواجہ محمد سعیدؒ
4.24 - حاجی سید محمد انورؒ
4.2 - مشاہدات و کیفیات – حضرت امام باقرؒ
4٫36 - حضرت سفیان ثوریؒ
4.14 - حضرت ابوالحسن سراجؒ
4.47 - حضرت خواجہ محمد معصومؒ
4.25 - مولانا محب الدینؒ
4.4 - مشاہدات و کیفیات – شیخ اکبر ابن عربیؒ
4٫37 - شیخ ابو نصر عبدالواحدؒ
4.15 - حضرت ابو سعید خزازؒ
4.48 - حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ
4.26 - شیخ الحدیث مولانا محمد ذکریاؒ
4.5 - حضرت ابو علی شفیق بلخیؒ
4.38 - حضرت ابو عمران واسطیؒ
4.16 - حضرت عبداللہ بن صالحؒ
4.49 - شیخ الحدیث حضرت مولانا سید بدر عالم میرٹھیؒ
4.27 - ڈاکٹر نصیر احمد ناصر
4.6 - حضرت ابو یزیدؒ
4.39 - حضرت سید احمد رفاعیؒ
4.17 - حضرت لیث بن سعدؒ
4.50 - حضرت مہر علی شاہؒ
4٫28 - حضرت علیؓ
4.7 - حضرت عبداللہ بن مبارکؒ
4.40 - حضرت شیخ احمد بن محمد صوفیؒ
4.18 - حضرت شیخ مزنیؒ
4.51 - شیخ ابن ثابتؒ
4٫29 - حضرت عائشہؓ
4.8 - حضرت شیخ علی بن موفقؒ
4.41 - حضرت شاہ ولی اللہؒ
4.19 - حضرت مالک بن دینارؒ
4٫52 - حضرت مولانا سید حسین احمد مدنیؒ
4.30 - حضرت بلالؓ
4.9 - صوفی ابو عبداللہ محمدؒ
4.42 - حضرت آدم بنوریؒ
4.20 - حضرت جنید بغدادیؒ
4.31 - حضرت ابراہیم خواصؓ
4.10 - حضرت احمد بن ابی الحواریؒ
4.43 - حضرت داتا گنج بخشؒ
4.21 - حضرت شیخ عثمانؒ
4.32 - شیخ ابوالخیر اقطعؒ
4.11 - شیخ نجم الدین اصفہانیؒ
4.44 - حضرت شاہ گل حسن شاہؒ
4.22 - حضرت شبلیؒ
44 - مناسکِ حج
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔