یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
مسخ چہرے
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=696
آج ہم جانتے ہیں کہ ہم سے کہیں زیادہ ترقی یا فتہ تہذیبیں اسی زمین پر ظاہر ہوئیں اور اس طرح معدوم ہو گئیں کہ صرف آثار باقی رہ گئے ۔ جب ہم ان عوامل کا کھوج لگا تے ہیں جو ان کی مکمل تباہی میں کار فرما ہیں تو ہمارے سامنے یہ بات کھل کر آتی ہے کہ جن قوموں کا رشتہ دنیا سے مستحکم اور اپنی روح سے کمزور ہو گیا بالآخر ان کے اوپر حرص اور لالچ غالب آگیا ۔ ایسی قوموں کا مقصد زندگی صرف اور صرف دنیا کا حصول بن جاتا ہے اور کبھی نہ ختم ہو نے والی حرص و ہوس کی دوڑ میں پورا معاشرہ اس طرح گرفتاربلا ہوجا تا ہے کہ کوئی صورت با ہر نکلنے کی با قی نہیں رہ جاتی تو قومیں تباہ و برباد کر دی جاتی ہیں یا پھر ان کے چہرے مسخ ہوجاتے ہیں ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 71 تا 71
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔