یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
محکوم
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2073
قرآن بہ الفاظ بلند فرماتا ہے کہ ’’قرآن تسخیری فارمولوں کی کتاب ہے۔ اقوام عالم میں ممتاز ہونے کے لئے اس میں غور کرو، تفکر کرو، اس کو جا نو، اس کو پہچانو۔ آخر تم لوگ اللہ کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ۔‘‘ اللہ کی عظمت، بزرگی اور صناعی کو سمجھنے کے لئے اس کی تخلیق اور نظام ربوبیت پر غور کرو۔ ایجادات و ترقی اور علم و ہنر کا جو سورج آج مغرب میں روشن ہے کبھی مشرق میں چمکتا تھا اور جب مشرقی اقوام بالعموم اور مسلمانوں نے بالخصوص علم و ہنر کے اس سورج سے اپنا رشتہ منقطع کر لیا تو علم و ہنر نے بھی مسلمانوں سے اپنا رشتہ توڑ لیا ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 134 تا 134
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔