یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
محدود
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2089
فعل و عمل میں اپنی ذات کو اولؔیت دینے سے جو خول وجود میں آتا ہے وہ انسان کا رشتہ لازمانیت اور لامکانیت سے منقطع کر دیتا ہے۔ وہ ایک محدود دائرے کے اندر سوچتا، سمجھتا اور محسوس کرتا ہے۔ کائنات ایک ماوراء الماورا اور لامحدود ہے۔ جن لوگوں نے اپنے اعمال و افعال کامرکز و منتہا اللہ کو بنالیا اور خود کو لا محدود ہستی کے حوالے کر دیا وہ ہر چیز کو اللہ کے واسطے سے پہچانتے ہیں۔ ان کے اندر الہیٰ روح آشکا ر ہو جاتی ہے ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 142 تا 142
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔