یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
مایا جال
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=697
کتنی عجیب بات ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے ساری زندگی اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے سامان دنیا اپنے گرد اکٹھا کیا ،ان کے مرنے کے بعد لوگوں نے ان کے نام بھی فراموش کر دئیے۔ دوسری طرف وہ پاکیزہ نفس لوگ ہیں جن کے ذکر پر آج بھی پیشانیاں عقیدت و محبؔت کے جذبات سے جھک جاتی ہیں جب تک یہ لوگ عوام میں موجود رہے حق کی شمع بن کر فروزاں رہے اور جب پس پردہ چلے گئے تب بھی ان کا تشخص لوگوں کے سامنے موجود رہا اس لئے کے انہوں نے ذاتی غرض اور خود پسندی کو بالائے طاق رکھ دیا تھا ،مایا جال ان کو اپنی گرفت میں نہیں لے سکا ۔ ان سعید روحوں نے یہ راز جان لیا تھا کہ خود سے گزرے بغیر خدا نہیں مل سکتا ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 72 تا 72
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔