یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
لیل و نہار
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2009
ہمیں پوری سنجیدگی کے ساتھ، متانت اور بردبادی کے ساتھ یہ سو چنا ہوگا کہ مرنے جینے اور جسم کی نت نئی تبدیلیوں کے پیچھے کیا عوامل کام کر رہے ہیں ۔ ہم کیوں قائم با لذؔات نہیں ہو جاتے، کیا ہم بار بار تبدیلیؑ جسم کے سلسلے کو ختم نہیں کر سکتے اور کیا ہم بقائے دوام پا سکتے ہیں، اور کیا ہر آن ، ہر لمحہ جسمانی، ذہنی، شعوری، تبدیلی سے نجات پاسکتے ہیں؟ ہمیں سوچنا ہوگا کہ اختلا ف لیل و نہار کے ساتھ ہم بھی کیوں تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ یہ جاننے کے لئے ہمیں اپنے دوست کو پہچاننا ہوگا اور جب ہم اپنے سچے، پاک اور ایثار کرنے والے دوست سے واقف ہو جائیں گے تو ردؔ و بدل کا یہ لامتناہی سلسلہ ایک نقطہ پر ٹھہر جائے گا ۔۔۔۔ ہمارا یہ دو ست خدا ہے ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 102 تا 102
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔